Social

ٹرمپ کا مسلمانوں کو رمضان کی آمد پر مبارکباد

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کو آغاز رمضان پر مبارکباد کا پیغام دیا گیا ہے۔وہ کہتے ہیں کہ مسلمان دہشتگردی ختم کرنے میں مدد کریں۔انہوں نے کہا کہ اس رمضان کو عہد کریں اور امر کو یقینی بنائیں کہ ہم اپنی آئندہ نسلوں کو دہشت گردی کی لعنت سے آزاد کرانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ادھر نیو یارک پولیس نے مساجد کے ارد گرد سیکیورٹی بڑھا دی ، جبکہ واشنگٹن، شکاگو، اور دیگر شہروں میں بھی رمضان کے مہینے کے دوران سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv