Social

امریکا و کینیڈا میں رمضان کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ آج ہوگا

امریکا میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ امریکا کی تمام ریاستوں میں آج یکم رمضان کا اعلان کردیا گیا ہے۔کینیڈا میں رویتِ ہلال کمیٹی آف ٹورنٹو نے بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا اور آج پہلا روزہ ہوگا۔اسلامک سرکل، اسلامک سوسائٹی، منہاج القرآن سمیت متعدد مسلم تنظیمیں کیلنڈر کے مطابق پہلے ہی آج روزے کا اعلان کرچکے ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv