Social

فلم ’دی ہٹ مینز باڈی گارڈ‘ کا نیا ٹریلر جاری

ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’دی ہٹ مینز باڈی گارڈ‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔یہ کہانی ہے ایک باڈی گارڈ کی جو عالمی عدالت انصاف میں ایک اہم مقدمہ لے جانے کے لیے اپنے دشمن سے ہاتھ ملا لیتا ہے۔فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں ریان رینلڈز ،سیمیول جیکسن نمایاں ہیں۔ایکشن سے بھرپور یہ فلم 18اگست کو ریلیز کی جائے گی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv