Social

تاؤرمینا میں جی سیون کا سربراہی اجلاس شروع

اطالوی شہر تاؤرمینا میں سات بڑے صنعتی ممالک کی تنظیم جی سیون کا سربراہی اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اس موقع پر سربراہان مملکتوں کے شریک حیات کی ایک انوکھی تصویر شائع ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق جی سیون میں امریکا، کینیڈا، جاپان، اٹلی، فرانس، برطانیہ اور جرمنی کے سربراہان مملکت شامل ہیں۔ ان میں انکی شریک حیات کی جو تصویر شائع ہوئی بھی شریک ہوئیں لیکن ان میں ایک مرد بھی شامل تھا۔تصویر میں موجود مرر کا نام غوتیئے ڈیسٹنای ہے اور وہ ریاست لوکسمبرگ کے وزیر اعظم کے شوہر ہیں۔ ان کا تعلق بلجیئم سے ہے، اور وہ پیشے کے طور آرکٹیک ہیں۔ یاد رہے کہ لوکسمبرگ کے پارلیمنٹ نے 2014 میں ایک قانون پاس کیا تھا جس میں مرد سے مرد اور خاتون سے خاتون کی شادی کو قانونی تحفظ حاصل ہوا ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv