Social

ایران کی جانب سے ضلع پنجگور میں مارٹر فائر، ایک شخص جاں بحق

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایرانی سرحد سے مارٹر فائر ایک شخص جاں بحق ضلعی انتظامیہ نےواقعہ پر ایرانی حکام سے شدید احتجاج کیا ہے۔ڈپٹی کمشنر پنجگور عبدالجبار کے مطابق پاک ایران سرحدی علا قے پنجگور میں ایرانی سرحد سے فائر کیا جانے والا ایک مارٹر گولہ آکر گاڑی پر گرا جس سے گاڑی میں سوار ایک شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ اطراف میں املاک کو نقصان پہنچا ۔واقعےکے بعد ضلعی انتظامیہ نے ایرانی حکام سے شدید احتجاج کیا جس کے بعد کل سرحدی حکام کی جانب سے فلیگ میٹنگ بلائی گئی ہے ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv