Social

کراچی: پولیس کارروائی میں گینگ وار کا کارندہ ہلاک

کراچی کے علاقے سائٹ میں پولیس کی ایک کارروائی کےدوران گینگ وار وسیع اللہ لاکھو گروپ کا ملزم ہلاک ہو گیا۔ایس یس پی عمر شاہدکے مطابق ملزم قتل، ٹارگٹ کلنگ کی کئی وارداتوں میں ملوث تھا۔ ہلاک ملزم سہیل عرف ڈی سی نے دبئی میں روپوشی اختیار کی تھی۔سہیل عرف ڈی سی 2007 تک ایم کیو ایم کا کارکن تھا،بعد ازاں ملزم نے 2010 میں گینگ وار میں شمولیت اختیار کرلی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv