Social

علیم خان کا سعد رفیق کو گریبان میں جھانکنے کا مشورہ

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کے دھواں دار خطاب پر تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے ردعمل دیتے ہوئے انہیں اپنے گریبان میں جھانکنے کا مشورہ دیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما نے وفاقی وزیر کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہاکہ خواجہ سعد کی جتنی تیز زبان چلتی ہے کاش اتنی تیز ٹرین بھی چلا سکتے ۔علیم خان نے مزید کہا کہ خواجہ سعد رفیق عمران خان کے خلاف بات کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv