Social

نواز اور عمران دونوں ہی نااہل ہوجائینگے، خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں،حالات بتار ہے ہیں کہ دونوں ہی نااہل ہوں گے۔میڈیا سے گفتگو میں خورشید شاہ نے کہا کہ نوازشریف اور عمران خان دونوں ہی کے خلاف مقدمات چل رہے ہیں،مجھے نہیں لگتا کہ عمران خان ،نواز شریف کے بغیر نااہل ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ حالات سے لگتا ہے کہ پہلے نوازشریف کو اس کے بد عمران خان کو نااہل قرار دیا جائے گا ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv