Social

مانچسٹر حملہ ،پولیس نے سلمان عبیدی کی نئی تصاویر جاری کردیں

مانچسٹر ایرینا کے باہر خودکش حملہ کرنےوالے لیبیائی نژاد برطانوی شہری سلمان عبیدی کی حملے سے پہلے کی تصاویر جاری کردی گئیں۔برطانوی پولیس نے مانچسٹر حملے کہ ذمہ داروں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا،انہوں نے عوام سے سلمان عبیدی سے متعلق تفصیلات فراہم کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔برطانوی پولیس کے مطابق سلمان عبیدی کی جاری کردہ نئی تصاویر سی سی ٹی وی ویڈیو سے حاصل کی گئی ہیں،جن میں سلمان عبیدی کو حملے سے کچھ دیر پہلے ،جینز ،سیاہ قمیض اور کیپ پہنے دیکھا جاسکتا ہے ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv