سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین یونس خان کواپنے دور کے بہترین لیفٹ آرم فاسٹ بولر وسیم اکرم اورروالپنڈی ایکسپریس کا خطاب پانے والے شعیب اختر کے نئے انداز نے بہت متاثر کیا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اپنے دور کے دونوں کھلاڑیوں کو اس نئے انداز میں دیکھنا اور اس پر خوش ہونا چاہیے۔یونس خان نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کے امکانات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم ایونٹ میں بھارت کو ہرا سکتی ہے۔
Comments