Social

حکومت کا جے آئی ٹی میں حسین نواز کی طلبی پر تحفظات کا اظہار

حکومت نےمشترکہ تحقیقاتی کمیٹی پر اعتراضات کی سپریم کورٹ میں سماعت سے قبل وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کی جے آئی ٹی کے سامنے طلبی پر تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نےجیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ جے آئی ٹی کا معاملہ زیر سماعت ہے ،ایک دن انتظار کرنا چاہیے تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ حسین نواز کو جے آئی ٹی نے ایک دن قبل بلالیا ہے،ہم یہ تاثر دینا نہیں چاہتے کہ اعتراض کا مقصد جواب دہی سے بچنا ہے ۔ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز نے کہا کہ جے آئی ٹی تو عمران خان پر بھی بنی ہے مگر وہ تو کبھی اس کے سامنے پیش نہیں ہوتے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv