Social

پاکستان سے محدود جنگ کا امکان نہیں،بھارتی آرمی چیف

بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے پاکستان کے ساتھ محدود جنگ کے امکان کو مستر د کردیا ۔صحافیوں سے گفتگو میں بھارتی فوج کے سربراہ نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشمیری شخص کو ڈھال بنانے کے عمل کا دفاع کیا ۔بھارتی آرمی چیف کا کہناتھاکہ مقبوضہ کشمیر میں گندی جنگ لڑی جارہی ہے جس کے لئے فوج کو نئے نئے طریقے استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ان کا مزید کہناتھاکہ اگر مقبوضہ کشمیر کے عوام پتھراؤ کے بجائے فائرنگ کرتے تو ان کو جواب دینا آسان ہوتا، بھارتی فوج ان کے خلاف کھل کر کارروائی کرسکتی ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv