Social

اسرائیلیوں کی فلسطینی ریاست کے حق میں ریلی

اسرائیل کے شہرتل ابیب میں ہزاروں اسرائیلیوں نے فلسطینی علاقوں پر قبضے کے خاتمے اور فلسطینی ریاست کے حق میں ریلی نکالی ۔اسرائیلی غیرسرکاری تنظیم کی جانب سے نکالی گئی ریلی میں اپوزیشن لیبرپارٹی کے رہنما سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔مظاہرین نے ’دو یاستیں ایک امید‘ کے بینرزاٹھا رکھے تھے اوروہ فلسطینی ریاست کے قیام کے حق میں نعرے لگارہے تھے ۔این جی او کے سر براہ کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے قبضے کومسلسل بڑھاوا دیا جارہا ہے اورتشدد اورنسل پرستی کوہوادی جارہی ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv