Social

تائیوان: آرٹسٹ نے ٹرکس کے ذریعے ’ بروس لی‘ کا پورٹریٹ تیار کرلیا

دنیا بھر میں کئی ایسے باصلاحیت اور ماہر آرٹسٹ ہیں جو اپنی فنکاری اور ماہرانہ صلاحیتوں کے باعث ایسے شاندار کارنامے انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔تائیوان میں ایسے ہی ایک ماہر اسٹریٹ پرفارمر نے دلچسپ انداز میں مارشل آرٹ کے ماہرʼبروس لیʼکا شاندار پورٹریٹ تیار کیا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔اس ماہر فنکار نے لوگوں کو متاثر کرنے کے لئے پینٹنگ تیار کی جو پہلے تو سمجھ نہ آئی، لیکن جیسے ہی اس فنکار نے اس کینوس کو الٹا کیا، تو بروس لی کا ایسا شاندارپورٹریٹ سامنے آیا، جسے دیکھ کر شائقین داد دئیے بنا نہ رہ پائے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv