TamashaiNews TV
بھارتی ریاست مدھیاپردیش کی ہتھنی میٹھے پان کھانے کی شوقین ہے ۔بھارتی شہر ساگر کی 31 سالہ ہتھنی لکشمی 15 سال سے پان کھارہی ہے اور یہ ایک ساتھ دس میٹھے پان چٹ کر جاتی ہے۔ہتھنی لکشمی کو شہری بھی پان کھلانے سے نہیں تھکتے ۔
سخت نا پسند
بہتر ہو سکتی تھی
ٹھیک ہے
اچھی ہے
بہت اچھی ہے
RATE HERE
آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا
Comments