Social

چنئی :ذبیحہ پر پابندی ،یونیورسٹی طلباءکا احتجاجاً بیف فیسٹیول

بھارتی ریاست چنئی کی یونیورسٹی کے طالب علموں نے جانوروں کے ذبیحے پر پابندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بیف فیسٹیول منایا۔طلباء نے کیمپس میں بیٹھ کر بیف کھایا، دو روز قبل کیرالہ میں کانگریس ارکان نے بھی بیف فیسٹیول منایا تھا۔چنئی کی یونیورسٹی کے کیمپس میں 50 طالب علموں نے رات گئے لان میں بیٹھ کر بیف کھایا اور حکومت کے جانوروں کے ذبیحہ پر پابندی کے فیصلے کے خلاف کھل کر احتجاج کیا۔اس سے قبل کانگریس اور بائیں بازو کی جماعت کےارکان نے کیرالہ میں بیف فیسٹیول مناتے ہوئے گائے ذبح کر کے گوشت کھایاتھا، جس پر کیرالہ میں کانگریس کے ارکان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv