Social

سائنس فکشن فلم ’دی ری کال‘ کا نیا ٹریلر جاری

سائنس فکشن فلموں کے مداح تیار ہوجائیں کیونکہ ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’دی ری کال‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔مورو بوریلی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے 5دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے جو چھٹیاں گزارنے کیلئے ایک ویران جگہ کا رخ کرتے ہیں اور پھر مشکلات میں گھر جاتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں آر جے میٹ، ویسلے اسنائپس، گراہم شیلز، ایلیشا کرس، ہناہ روز مے، ٹریسی ہوے اور ڈین بومین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ڈیرن بیننگ اور پیٹرک فشر کی مشترکہ پروڈیوس کردہ ایکشن سے بھرپور یہ فلم 2جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv