Social

روس ،زیر آب میوزک بینڈ نے کانوں میں رس گھول دیا

موسیقی اور تیراکی دو الگ الگ فن ہیں جو انسانی سکون اور اطمینان قلب کا باعث بنتے ہیں لیکن اگر یہ دونوں ہی شوق یکجا ہوجائیں تو مزہ دوبالا ہوجائے۔
اس بات کو مد نظر رکھتے ہو ئے روس کے شہر پرم میں زیر آب میوزک کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا کے پہلے زیر آب میوزک بینڈ نے شاندار پرفارمنس پیش کی۔بیٹوین میوزک نامی اس میوزک بینڈنے 10برسوں کے تجربے کے بعداب باقاعدگی کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنا شروع کردیا ہے۔اس کنسرٹ میں نہ صرف میوزک بینڈ مخصوص آلات کے ذریعے میوزک بجایابلکہ اس دوران مختلف گانے گا کر زیر آب سْر بکھیر دیئے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv