Social

پاکستان میں واقع امریکی قونصلیٹ کے ملازمین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ،کیا مطالبات کئے گئے ہیں؟چونکادینے والے انکشافات

[ad_1]

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے امریکی قونصلیٹ کے ملازمین کو ملنے والی دھمکی آمیز خطوط کے معاملے کی تفتیش شروع کر دی۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ خطوط چوہنگ اور جوہر ٹاؤن میں امریکی قونصلیٹ کے افسران کو دھمکی آ میز خط بھیجے گئے تھے جس پر 2مقدمات درج کرائے گئے تھے اور لاہور پولیس نے دونوں مقدمات سی


ٹی ڈی کے حوالے کر دیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق دونوں واقعات میں ایک ہی طریقہ واردات استعمال کیا گیا، دونوں افسران کی گاڑیوں کے شیشے توڑ کر خطوط رکھے گئے خطوط میں اسرائیل کے حوالے سے امریکی پالیسیوں پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا گیا تھا اور پالیسیوں پر نظر ثانی نہ کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی تھیں۔سی ٹی ڈی نے تفتیش کے لئے ٹیم تشکیل دیدی۔


The post پاکستان میں واقع امریکی قونصلیٹ کے ملازمین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ،کیا مطالبات کئے گئے ہیں؟چونکادینے والے انکشافات appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv