Social

پاکستان کو رواں مالی سال کتنے ارب ڈالر کا قرض واپس کرنا ہے؟اس میں اصل رقم کتنی اور ’’سود‘‘ کتنا ہے؟ چونکادینے والے انکشافات

[ad_1]

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو رواں مالی سال کے دوران4ارب تیس کروڑ ڈالر ادا کرنے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کو 330 کروڑ ڈالر اصل رقم جبکہ 101 کروڑ ڈالر سودکی مد میں ادا کرنے ہیں۔ رپورٹ


کے مطابق پاکستان کو رواں مالی سال میں اسلامک بینک کو 39 کروڑ ڈالر کا قرض واپس کرنا ہے ۔ عالمی بینک ، ایشین ڈویلپمنٹ بینک ، او پیک ، ای سی او اور ڈیفیڈ کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر ادا کرنے ہیں ۔


The post پاکستان کو رواں مالی سال کتنے ارب ڈالر کا قرض واپس کرنا ہے؟اس میں اصل رقم کتنی اور ’’سود‘‘ کتنا ہے؟ چونکادینے والے انکشافات appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv