Social

اسلام آباد میں افغانستان کے سفیر زاخیلوال اوربھارتی سفیر اجے بساریہ کی ملاقات،افغان سفیر نے بھارت سے پاکستان کے بارے میں حیرت انگیزمطالبہ کردیا

[ad_1]

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں افغانستان کے سفیر عمر زاخیلوال نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اچھے تعلقات افغانستان پرمثبت اثرات مرتب کرینگے۔ افغان سفیر نے ان خیالالت کا اظہار بدھ کو اسلام اباد میں بھارت کے ہائی کمشنر اجے بساریہ کے ساتھ ملاقات میں کیا۔ افغان سفیر نے اپنے ٹویٹر پر کہا کہ انہوں نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان


تعلقات کی بہتری میں کامیابی کیلئے نئے بھارتی سفیر کی کوششوں کیلئے نیک تمناؤں کی توقع ظاہر کی۔ عمر زاخیلوال نے کہا کہ انہیں بھارتی ہائی کمشنر کی پرامید ہونے پر حوصلہ ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے مابین اچھے تعلقات کی وجہ سے افغانستان کیلئے مثبت نتائج ثابت ہونگے۔ یاد رہے کہ بھارت کے نئے سفیر نے گزشتہ ماہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی تھی۔


The post اسلام آباد میں افغانستان کے سفیر زاخیلوال اوربھارتی سفیر اجے بساریہ کی ملاقات،افغان سفیر نے بھارت سے پاکستان کے بارے میں حیرت انگیزمطالبہ کردیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv