[ad_1]
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حج اور عمرہ زائرین کی بائیو میٹرک تصدیق کا عمل پھر سے لازمی قرار دیدیا گیا ۔ سعودی سفارتخانے نے نجی فرم ’’اعتماد کمپنی‘‘ کو پھر بائیو میٹرک کا ٹھیکہ دیا ہے ۔اب ملک بھر میں قائم ’’ اعتماد کمپنی ‘‘ کے 46مزاکز پر بائیو
میٹرک کی سہولت دستیاب ہو گی ،عازمین حج کی بائیو میٹرک کا عمل بغیر معاوضے کے مکمل کیا جائے گا جبکہ عمرہ زائرین سے فی کس 7ڈالر پراسس فیس وصول کی جائے گی ۔بائیو میٹرک کے بغیر عازمین حج اور عمرہ زائرین کو سفر کی اجازت نہیں ہو گی۔
The post اب اگر یہ کام نہیں کیا تو پاکستانی عازمین حج اور عمرہ زائرین کو سعودی عرب سفر کی اجازت نہیں ہو گی،سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا appeared first on JavedCh.Com.
Comments