Social

شیخوپورہ میں ننھی ملیحہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے شخص کا کیا بھیانک انجام ہوا، رونگٹے کھڑے کر دینے والی خبر

[ad_1]

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قصور میں ننھی زینب کے قتل کے بعد حالات بدستور کشیدہ ہیں تو دوسری طرح شیخوپورہ میں 8سالہ ملیحہ کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والا شخص بھیانک انجام کو پہنچا دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم


شیراز عرف راجہ نے چھ روز قبل 8سالہ ملیحہ کو شیخوپورہ میں اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا تھااور اس کی لاش بوری میں بند کر کے پھینک دی تھی۔ تازہ اطلاعات کے مطابق ننھی ملیحہ کا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیاہے ۔


The post شیخوپورہ میں ننھی ملیحہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے شخص کا کیا بھیانک انجام ہوا، رونگٹے کھڑے کر دینے والی خبر appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv