Social

سانحہ ماڈل ٹائون، ختم نبوتؐ معاملہ، تحریک انصاف نے حکومت کے چھکے چھڑا دئیے، کپتان نے اہم ٹاسک جہانگیرترین کو دے کر کس سے ملاقات کیلئے بھیج دیا؟

[ad_1]

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے سانحہ ماڈل ٹائون پر طاہر القادری کی حمایت اور ساتھ دینے کی یقین دہانی کے بعد اب ختم نبوتؐ معاملے پر پیر حمید الدین سیالوی سے بھی اتحاد کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سلسلے میں عمران خان کی خصوصی ہدایت پر جہانگیر ترین کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف کا وفد کل پیر حمید الدین سیالوی سے اہم ملاقات کر ے گا۔ ملاقات میں ختم نبوت تحریک سے متعلق پیر حمید الدین سیالوی سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔واضح رہے


کہ پیر حمید الدین سیالوی ختم نبوتؐ معاملے پر حکومت سے رانا ثنا کو برطرف کرنے کا مطالبہ کر چکے ہیں جبکہ انہوں نے رانا ثنا سے مستعفی ہونے کا بھی مطالبہ کیا تھا۔ اس سے قبل فیصل آباد دھوبی گھاٹ میں اپنے مطالبات منوانے اور حکومت پر دبائو کیلئے پیر سیالوی نے ایک جلسہ کا بھی انعقاد کیا تھا جس میں متعدد حکومتی اراکین نے اپنے استعفیٰ حمید الدین سیالوی کو پیش کئے جو کہ بعد ازاں پنجاب اورقومی اسمبلی کے سپیکر ز صاحبان کو ارسال کر دئیے گئے تھے۔


The post سانحہ ماڈل ٹائون، ختم نبوتؐ معاملہ، تحریک انصاف نے حکومت کے چھکے چھڑا دئیے، کپتان نے اہم ٹاسک جہانگیرترین کو دے کر کس سے ملاقات کیلئے بھیج دیا؟ appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv