Social

جاتی امرا رائیونڈ میں صفیں بچھ گئیں، دن بھر کیا کام ہوتا رہا

[ad_1]

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی رہایش گاہ جاتی عمرہ میں میلاد شریفکے انعقاد میں حمد و ثنا کے ساتھ ساتھ ملک و قوم کی سلامتی کی دعا کی گئی ۔ جمعہ کو سابق وزیر


اعظم نواز شریف کی رہایش گاہ جاتی عمرہ میں میلاد شریف کا انعقا د کیا گیا جس میں میاں نواز شریف نے شرکت کی ۔ جاتی عمرہ میں ہونے والے میلاد میں حمد و ثنا کے ساتھ ساتھ ملک و قوم کی لئے سلامتی کی دعا بھی کی گئی ۔


The post جاتی امرا رائیونڈ میں صفیں بچھ گئیں، دن بھر کیا کام ہوتا رہا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv