Social

کراچی میں چائنیز کی بینک اسکمنگ کے واقعات ،حکومت نے چینی شہریوں پر نئی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا،تفصیلات جاری

[ad_1]

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے وزیر قانون و جیل خانہ جات ضیاء الحسن لنجارنے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے سندھ میں داخل ہونے والے چائنیز کی رجسٹریشن کے متعلق قانونسازی کرنے کہ لیے وفاق کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے. یہ بات انہون نے اپنے جاری کردہ بیان میں کی. انہوں نے کہا کہ سندھ میں رہنے والے چائنیز کی ڈیٹا سندھ حکومت کے پاس موجود نہیں ہے, زمینی راستے سے پاکستان میں داخل ہونے والے چائنیز کی رجسیٹریشن کے لیے وفاق قانون سازی کرے. ضیاء الحسن لنجار


نے کہاکہ سندھ حکومت کوشش کررہی ہے کہ سندھ میں آنے والے چائنیزکی رجسٹریشن کی جائے, ملک میں فضائی راستے سے آنے والے چائنیز کا ڈیٹا وفاق کے پاس ہوتا ہے باقی زمینی راستے سے آنے والوں کا نہیں ہوتا. انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں کام کرنے والی چائنیز کمپنیون کا ڈیٹا موجود ہے,سندھ میں جو بھی چینی کرائے کے مکان میں رہتا ہے وہ تھانے پر اپنی رجسٹریشن لازمی کروائیگا. انہوں نے مزید کہا کہ غیر رجسٹرڈ چائینیز کو صوبائی وزارت داخلہ سے این او سی ضرور لینا ہوگی۔


The post کراچی میں چائنیز کی بینک اسکمنگ کے واقعات ،حکومت نے چینی شہریوں پر نئی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا،تفصیلات جاری appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv