Social

زینب کا قتل، کس وجہ سے بچے زیادتی کا نشانہ بن رہے ہیں ، ان درندوں سے بچوں کو بچانے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ترجمان پنجاب حکومت نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

[ad_1]

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان ملک احمد خان نے کہا ہے کہ زینب کا قاتل جلد پکڑا جائے گا ، جب تک ملزم پکڑا نہیں جائے گا حکومت اور متاثرین سمیت کوئی بھی مطمئن نہیں ہوگا ۔جمعہ کو ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہا کہ بنیادی تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے بچے زیادتی کا نشانہ بن رہے ہیں ، ان درندوں سے بچوں کو بچانے کیلئے بنیاد نظام تعلیم


میں تبدیلی لازمی ہے ۔انہوں نے کاہ کہ 96لوگوں کا شکر کی بنیاد پر ڈی این اے ٹیسٹ کرایا گیا ۔ ٹھوس شواہد ملے ہیں۔ ملزم جلد پکڑیں گے۔ پنجاب حکومت نے سیف سٹی پروگرام شروع کردیا ہے تاکہ ایسے واقعات سے بچا جاسکے۔ ٹیکنیکل سسٹم کو بہتر بنا رہے ہیں ۔ ترجمان نے کہا کہ قصور میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ حکومت اس صورتحال کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔


The post زینب کا قتل، کس وجہ سے بچے زیادتی کا نشانہ بن رہے ہیں ، ان درندوں سے بچوں کو بچانے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ترجمان پنجاب حکومت نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv