Social

وفاقی حکومت نے بھی عام تعطیل کا اعلان کردیا،اکٹھی تین چھٹیاں،تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے،

[ad_1]

اسلام آباد، سرگودھا(آن لائن )وفاقی حکومت نے 5 فروری کویوم یکجہتی کشمیرپرعام تعطیل کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھرمیں یوم یکجہتی کشمیر بھر پور طریقے سے منایا جائے گا ،تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے۔وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہرسال کی طرح اس سال بھی ملک بھرمیں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھر پور طریقے سے منایا جائے گا۔اس روزملک بھرمیں عام تعطیل ہوگی اور تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے۔


ہرسال کی طرح سرگودھا سمیت ملک بھر میں کشمیری عوام سیاظہاریکجہتی کے لئے صبح 10 بجے ایک منٹ کے لئے خاموشی اختیار کی جائے گی، آزاد کشمیرمیں کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے انسانی ہاتھوں کی زنجیربنائی جائے گی۔ اس کے علاوہ تمام چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیوں، مذاکروں اورکانفرنسس کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مسئلہ کشمیر کی اہمیت اورکشمیریوں کے حق خود ارادیت کی غرض و غایت اوربھارتی قابض فوج کے نہتے عوام پر ظلم وستم پر روشنی ڈالی جائے گی۔جس کے لئے تمام وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ھدایت جاری کردی گی ھے کہ وہ کشمیر ڈے کو خصوصی تقریبات اھتمام کریں


The post وفاقی حکومت نے بھی عام تعطیل کا اعلان کردیا،اکٹھی تین چھٹیاں،تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے، appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv