Social

شہباز شریف کا ماسٹر سٹروک، ن لیگ اور حکومت کے خلاف اٹھنے والے طوفان کو ٹھنڈا کر دیا، پیر حمید الدین کو منانے میں کامیاب

[ad_1]

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر حمید الدین سیالوی کی جانب سے ختم نبوت ؐ کانفرنس کا التوا، حکومت اور پیر آف سیال کے مابین راضی نامہ ہو چکا، سیاسی حلقوں میں چہ میگوئیاں، ہماری کسی سے ناراضگی نہیں مسئلہ ختم نبوت ؐ پر کانفرنس ملتوی کی گئی ہے جلد اعلان کیا جائے گا، پیر سیالوی کے قریبی ذرائع۔ تفصیلات کے مطابق پیر حمید الدین سیالوی کی جانب سے آج ہونیوالی ختم نبوتؐ کانفرنس ملتوی کر دی گئی تھی جس پر سیاسی حلقوں میں چہ میگوئیاں جاری ہیں کہ حکومت نے پیر آف سیال شریف


کو منا لیا ہے ۔ واضح رہے کہ حکمران جماعت ن لیگ کی جانب سے کہا گیا تھا کہ وہ پیر حمید الدین سیالوی کو کانفرنس سے پہلے منا لیں گے۔ کانفرنس کے ملتوی ہونے کے اعلان کے بعد سیاسی حلقوں میں ہلچل پیدا ہوگئی ہے اور کہا جا رہ ہے کہ ن لیگ پیر حمید الدین سیالوی کو منانے میں کامیاب ہو گئی ہے جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق دوسری جانب پیر حمید الدین سیالوی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہماری کسی سے ناراضگی نہیں ختم نبوتؐ کانفرنس کے انعقاد کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔


The post شہباز شریف کا ماسٹر سٹروک، ن لیگ اور حکومت کے خلاف اٹھنے والے طوفان کو ٹھنڈا کر دیا، پیر حمید الدین کو منانے میں کامیاب appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv