Social

پاکستان کے دو شہروں پر امریکی ڈرون حملے، بھارت اور افغانستان کی فوجیں بھی حملے کیلئے تیار، سہیل وڑائچ نے دھماکہ خیز بریکنگ نیوز دیدی

[ad_1]

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف صحافی ، تجزیہ کار و کالم نگار سہیل وڑائچ نے اپنے کالم میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے دو شہروں مریدکے اور بہاولپور پرامریکی ڈرون حملوں کے خطرات منڈلا رہے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ امریکی صدر کی دھمکیوں کے بعد خطرہ ہے کہ کہیں بہاولپور اور مریدکی پر ڈرون حملہ


نہ کر دیا جائے جبکہ بھارت اور افغانستان بھی پاکستان کے خلاف فوجی مہم جوئی کیلئے بالکل تیار بیٹھے ہیں۔واضح رہے کہ سہیل وڑائچ نے مریدکے اور بہاولپور کا ذکر اس لئے کیا ہے کیونکہ مریدکے میں حافظ سعید کی جماعت جماعت الدعوۃ کا مرکز موجود ہے جب کہ بہاولپور سے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود ازہر کا مسقر اور آبائی علاقہ ہے۔


The post پاکستان کے دو شہروں پر امریکی ڈرون حملے، بھارت اور افغانستان کی فوجیں بھی حملے کیلئے تیار، سہیل وڑائچ نے دھماکہ خیز بریکنگ نیوز دیدی appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv