Social

فیصل آباد میں اغواء کاروں نے حدیں پارکرلیں، تا جر کا 4سالہ بیٹاگھر کے با ہر سے اغواء نا معلوم افراد نے رہا ئی کے لیے 1کروڑ تاوان کا مطا لبہ کر دیا،افسوسناک انکشافات

[ad_1]

فیصل آباد (آئی این پی) پنجاب پولیس ڈو لفن فورس اور دیگر قانون نا فذ کر نے والے ادارے عوام کو تحفظ دینے میں مکمل طور پر ناکام تا جر کا 4سالہ بیٹاگھر کے با ہر سے اغواء نا معلوم افراد نے رہا ئی کے لیے 1کروڑ تاوان کا مطا لبہ کر دیا تفصیل کے مطابق گز شتہ شام ڈی ٹا ئپ کا لونی آئرن مار کیٹ کے رہا ئشی تا جر نعیم اختر کے 4سالہ بیٹے عبداللہ کو گھر کے باہر سے


کھیلتے ہو ئے نا معلوم افراد نے اغواء کیا اور رات گئے فون کال کر کے رہا ئی کے لیے 1کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ورنہ سنگین نتا ئج کے لیے تیار رہو لواحقین نے تھا نہ ڈی ٹا ئپ کا لونی میں مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست دے دی پو لیس نے مختلف پہلوؤں سے تفتیش کا آغاز کر دیا والدین لخت جگر کی گمشدگی پر پریشان اہل علاقہ بھی معصوم بچے کے اغوا پر غمگین۔


The post فیصل آباد میں اغواء کاروں نے حدیں پارکرلیں، تا جر کا 4سالہ بیٹاگھر کے با ہر سے اغواء نا معلوم افراد نے رہا ئی کے لیے 1کروڑ تاوان کا مطا لبہ کر دیا،افسوسناک انکشافات appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv