Social

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی کا اعلان آج کس وقت کر دیا جائے گا، رخصتی کب ہو گی، بریکنگ نیوز آگئی

[ad_1]

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی تیسری شادی، اعلان آج متوقع، روحانی پیشوا اور ممکنہ اہلیہ بشریٰ بی بی نے بھی آج کے دن کو موزوں قرار دیدیا، خاندانی ذرائع کی تصدیق۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کیپیٹل ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے آج بروز پیر 15تاریخ شادی کے اعلان کے حوالے سے موزوں قرار دی ہے جس کی


خاندانی ذرائع نے بھی تصدیق کی ہے جس کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے اس بات کا اعلان کر دیا جائے گا جبکہ رخصتی کی تاریخ کے حوالے سے بھی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا۔ رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے پیرکے روز کو اعلان کیلئے مناسب قراردیا ہے تاہم 18تاریخ بھی روحانیت کے حوالے سے موزوں قرار دی گئی ہے۔


The post عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی کا اعلان آج کس وقت کر دیا جائے گا، رخصتی کب ہو گی، بریکنگ نیوز آگئی appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv