Social

’’پیپلزپارٹی،تحریک انصاف یا پھر ن لیگ‘‘پاکستان میں آئندہ انتخابات 2018کے بعد کونسی سیاسی جماعت برسراقتدار آئے گی، برطانوی جریدے کا دھماکہ خیزدعویٰ

[ad_1]

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی غیر موثر، برسراقتدار جماعت ن لیگ آئندہ انتخابات 2018میں ایک بار پھر کامیاب ہو کر اقتدار سنبھالے گی، برطانوی جریدی دی اکانومسٹ کی رپورٹ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے صف اول کے جریدے ’’دی اکانومسٹ ‘‘نے اپنی رپورٹ میں پاکستان میں آئندہ انتخابات کے بعد اقتدار سنبھالنے والی جماعت سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی کی 2018کے


انتخابات میں کارکردگی غیر موثر رہے گی۔ ن لیگ کی موجودہ حکومت نے ملک میں انفراسٹرکچر کی تعمیر اور ترقی کے ساتھ ساتھ اقتصادی شعبے میں بھی بے مثال کام کیا ہے جس کی بدولت 2018میں ہونےوالے انتخابات میں وہ آئندہ مدت کیلئے کامیابی حاصل کر کے اقتدار سنبھالے گی۔اقتصادی طور پر پاکستان 2018کے انتخابات کے بعد تک کچھ ماہ مشکلات سے دوچار رہے گا تاہم معیشت استحکام کی جانب بڑھے گی اور مستحکم شرح نمو برقرار رہے گی۔


The post ’’پیپلزپارٹی،تحریک انصاف یا پھر ن لیگ‘‘پاکستان میں آئندہ انتخابات 2018کے بعد کونسی سیاسی جماعت برسراقتدار آئے گی، برطانوی جریدے کا دھماکہ خیزدعویٰ appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv