Social

نثار نے مجھے کسی کو خوش کرنے کیلئے برطرف کرایا،اب قیادت کیخلاف کیوں بیان دے رہے ہیں؟ پرویز رشیدنےچوہدری نثارکو پارٹی سے نکالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے سنگین الزامات عائد کر دئیے

[ad_1]

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار نے کسی کو خوش کرنے کیلئے مجھے برطرف کرایا، ہمیشہ اہم مواقعوں پر گمراہ کن بیانات دئیے، پارٹی کو کہوں گا کہ چوہدری نثار کا فیصلہ کر لے، ن لیگ کے رہنما پرویز رشید نے چوہدری نثار پر سنگین الزامات عائد کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے چوہدری نثار پر سنگین الزامات


عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری نثار نے ہمیشہ کمزور لمحوں کافائدہ اٹھاتے ہوئے پارٹی کو نقصان پہنچایا ان کے گمراہ کن بیانات نے پارٹی کو نقصان پہنچایا۔ چوہدری نثار نے کسی کو خوش کرنے کیلئے مجھے برطرف کرایا۔ پرویز رشید کا اشارہ ڈان لیکس سکینڈل میں اپنی برطرفی کی جانب تھا۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کئی قیادت کو کہوں گا اب چوہدری نثار کا فیصلہ کر لے۔


The post نثار نے مجھے کسی کو خوش کرنے کیلئے برطرف کرایا،اب قیادت کیخلاف کیوں بیان دے رہے ہیں؟ پرویز رشیدنےچوہدری نثارکو پارٹی سے نکالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے سنگین الزامات عائد کر دئیے appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv