Social

کراچی ،مدرسے کے استاد نے طالب علم سے بدفعلی کا اعتراف کرلیا،ملزم کتنے سال سے بچوں کو پڑھارہاتھا؟ افسوسناک انکشافات

[ad_1]

کراچی (این این آئی)گلستان جوہر میں مدرسے کے استاد نے طالب علم سے بدفعلی کا اعتراف کرلیا۔جبکہ متاثرہ بچے کا طبی معائنہ بھی مثبت قرار دے دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر بلاک 15 میں گزشتہ روز قاری محمد سلیم کی جانب سے مدرسے کے طالب علم محبوب کو بدفعلی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔بچے کے والدین کی درخواست پر پولیس نے ملزم سلیم کو گرفتار کرکے


اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تھا۔پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران ملزم استاد سلیم نے بدفعلی کا اعتراف کرلیا۔ملزم سلیم کا طبی معائنہ کرایا جائے گااورڈی این اے ٹیسٹ بھی لیبارٹری بھیجے جا رہے ہیں۔متاثرہ بچے کا طبی معائنہ مثبت آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ عدالت سے ملزم کا ریمانڈ بھی حاصل کیا جائے گا۔جبکہ ملزم سلیم سات سال سے بچوں کو پڑھا رہا تھا۔


The post کراچی ،مدرسے کے استاد نے طالب علم سے بدفعلی کا اعتراف کرلیا،ملزم کتنے سال سے بچوں کو پڑھارہاتھا؟ افسوسناک انکشافات appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv