[ad_1]
قصور/لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سات سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کیس میں مبینہ ملزم کا نیا خاکہ جاری کر دیا گیا ،مذکورہ خاکہ پہلے جار ی کئے گئے خاکے سے مختلف ہے ۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کی جانب سے زینب قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں اور اسی تناظر میں ایک نیا خاکہ جاری کیا گیا ہے۔
مزید بتایا گیا ہے کہ آئی جی پنجاب کی سربراہی میں قصور کی پولیس لائن میں میٹنگ ہوئی جس میں ملزم کی گرفتاری اور تحقیقات کو آگے بڑھانے کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے دیگر متاثرہ خاندانوں سے بھی ملاقات کی۔ ملاقات ڈی پی او ہاؤس قصور میں 4 گھنٹے تک جاری رہی۔
The post زینب قتل کیس ،جعلی خاکہ سامنے آنے کے بعد جے آئی ٹی نے بالاخراصلی خاکہ بھی جار ی کردیا،اصل مجرم کی تصویر جاری، دیکھ کر آپ کا بھی خون کھول اٹھے گا appeared first on JavedCh.Com.
Comments