Social

قصور، بدترین تشدد کے بعد نوجوان کو قتل کردیاگیا،لاش نہر کی جھاڑیوں میں پھنسی ہوئی ،افسوسناک انکشافات

[ad_1]

قصور(این این آئی)بدترین تشدد کرنے کے بعد نوجوان کی نعش نہر میں پھینک دی گئی بتایا گیا ہے کہ قصور پولیس کو ہیڈ بلوکی نہر کی جھاڑیوں میں پھنسی ہوئی ایک نعش ملی ہے جس کے جسم پر بدترین تشددکے نشانات ہیں خیال کیاجاتا ہے کہ مخالفین نے مذکورہ نوجوان کو قتل کیا اور پھر ہیڈ بلوکی کے قریب ا سکی نعش نہر میں پھینک دی اسی طرح فیصل کالونی سے بھی پولیس کو ایک نوجوان کی نعش ملی ہے جس کے متعلق پولیس کا


خیال ہے کہ اسے قتل کرنے کے بعد نامعلوم ملزمان نے ویرانے میں پھینکا اور فرار ہوگئے پولیس مصروف کاروائی ہے۔


The post قصور، بدترین تشدد کے بعد نوجوان کو قتل کردیاگیا،لاش نہر کی جھاڑیوں میں پھنسی ہوئی ،افسوسناک انکشافات appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv