Social

عوامی تحریک سمیت دیگر جماعتوں کو مال روڈ پر کسی بھی طرح کا اجتماع منعقد کرنیکی اجازت نہیں دی جائے گی، حکومت نے سخت فیصلہ کرلیا،صورتحال کشیدہ

[ad_1]

لاہور( این این آئی ) پنجاب حکومت نے عوامی تحریک سمیت دیگر جماعتوں کو مال روڈ پر کسی بھی طرح کا اجتماع منعقد کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ، ناصر باغ کی تجویز دیدی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے مال روڈ پر دھرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور محکمہ داخلہ نے وزیراعلی سیکرٹریٹ کو مال روڑ پر احتجاجی مظاہرہ یا دھرنا کی اجازت نہ دینے کی سفارش کی ہے۔ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ


دھرنا یا احتجاجی مظاہرہ کسی نے زبردستی کرنا ہے تو ناصرباغ میں کر سکتے ہیں، انتشار کی بجائے آئینی راستہ اختیار کریں یہ بہت بہتر ہے۔ ملک احمد خان نے مزید کہا کہ دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں سے بہت نقصان پہنچا، انصاف کے حصول کے لئے عدالتی راستہ اختیار کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق مال روڈ پر اس طرح کے اجتماع کے موقع پر سکیورٹی خدشات ہیں اس لئے ناصر باغ میں اجتماع کر لیا جائے ۔


The post عوامی تحریک سمیت دیگر جماعتوں کو مال روڈ پر کسی بھی طرح کا اجتماع منعقد کرنیکی اجازت نہیں دی جائے گی، حکومت نے سخت فیصلہ کرلیا،صورتحال کشیدہ appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv