Social

ناجائز تعلقات کا شاخسانہ،لاہور میں شوہر نے بیوی کے آشنا کو قتل کرنے کے بعدخود کو بھی گولی مارکر خودکشی کرلی، لرزہ خیز واقعہ

[ad_1]

لاہور (این این آئی ) شاہدرہ ٹاؤن میں خاتون کے معاملے پرایک شخص کو قتل کر دیا گیا جبکہ ملزم نے خود کو فائر مار کر اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر لیا ،پولیس نے لاشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔ پولیس کے مطابق سلمان نامی شخص اصغر کا کرایہ دار تھا ۔ مبینہ طو رپر اصغر کے سلمان کی بیوی کے ساتھ تعلقات قائم ہو گئے جس پر اسے منع بھی کیا گیا لیکن وہ باز نہ آیا ۔ گزشتہ روز سلمان نے


اصغر کو فائرنگ کر کے قتل کر نے کے بعد کچھ دور جا کر خود کو بھی گولی مارلی جس سے وہ بھی موقع پر دم توڑ گیا ۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے ضروری شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔


The post ناجائز تعلقات کا شاخسانہ،لاہور میں شوہر نے بیوی کے آشنا کو قتل کرنے کے بعدخود کو بھی گولی مارکر خودکشی کرلی، لرزہ خیز واقعہ appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv