Social

عمران خان کلین بولڈ، شادی کی خبر دینے والے رپورٹر کو پھنسانے کے چکر میں خود ہی پھنس گئے

[ad_1]

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شادی کی خبر پر رام لیلا سنانے کے بجائے رپورٹر سے نکاح نامہ طلب کر لیتے، خان صاحب اپنے اور اپنے کارکنوں پر رحم کریں، پورا ملک ایک طرف اور عمران خان اپنی شادی کے ایشو پر کھڑے ہیں، جو ٹائمنگ کرکٹ میں استعمال کی وہ ذاتی زندگی میں نظر نہیں آتی، رئوف کلاسرا کے کپتان کو مشورے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی رئوف کلاسرا نے کپتان کو ان کی شادی کی ایشو پر مشورے دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجائے


عمران خان اپنی شادی کی خبر بریک کرنے والے رپورٹر سے جواب میں نکاح نامہ طلب کرتے وہ رام لیلا سنانے لگ گئے۔ بجائے ان کو پھنسانے کے الٹا خود پھنس گئے۔ رام لیلا سنانے سے چار پانچ دن ایشو خبروں میں رہا۔ عمران خان کو چاہئے کہ وہ اپنے اور اپنے کارکنوں پر رحم کریں۔ جو ٹائمنگ ان کی کرکٹ میں نظر آتی تھی ان کی ذاتی زندگی میں نظر نہیں آتی۔پورا ملک ایک طرف کھڑا ہے اور عمران خان اپنی شادی کے ایشو پر کھڑے ہیں ، بجائے مخالفین کو پھنسانے کے ان ہی کی پچ پر جا کر میچ کھیلنے لگ گئے۔


The post عمران خان کلین بولڈ، شادی کی خبر دینے والے رپورٹر کو پھنسانے کے چکر میں خود ہی پھنس گئے appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv