Social

اوباش نوجوان نے ساتھیوں سے ملکر محنت کش کی 15سالہ بیٹی کو اغواء کرنے کے بعدتشویشناک حالت میں گھر کے قریب پھینک دیا،لڑکی ہسپتال میں جاں بحق

[ad_1]

احمدیار(این این آئی ) اوباش نوجوان نے ساتھیوں سے ملکر محنت کش کی 15سالہ بیٹی کو اغواء کرکے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 26/EB میں محمدعارف ولد سید جلال شیخ کی بیٹی اسماء بی بی کو گھرسے اوباش شعیب ساتھیوں سے ملکر اغواء کرکے


نامعلوم مقام پر لے گیا اور تشویشناک حالت میں گھر کے قریب پھینک کرفرار ہوگئے جسے فوری طور پر طبی امدادکیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال لایا گیاجہاں پروہ زندگی کی بازی ہارگئی تھانہ رنگشاہ میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔مقتولہ کے والد محمدعارف نے بتایا کہ اسماء بی بی اور شعیب کے درمیان مراسم قائم تھے ملزم کو منع کرنے پر ساتھیوں سے ملکر قتل کردیا ۔


The post اوباش نوجوان نے ساتھیوں سے ملکر محنت کش کی 15سالہ بیٹی کو اغواء کرنے کے بعدتشویشناک حالت میں گھر کے قریب پھینک دیا،لڑکی ہسپتال میں جاں بحق appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv