Social

پنجاب میں عورتوں اور بچیوں کے خلاف جرائم میں خطرناک اضافہ،فیصل آباد میں تین خواتین پر تیزاب پھینک دیا گیا ٗ متاثرہ خواتین ہسپتال منتقل ،لرزہ خیزانکشافات

[ad_1]

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں تین خواتین پر تیزاب پھینک دیا گیامتاثرہ خواتین کو برن یونٹ منتقل کر دیا تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز روشن والا کے قریب فیکٹری ملازم قا سم نے تین خواتین جن میں 60سالہ رسولاں بی بی 25سالہ صفیہ بی بی اور 7سالہ سعدیہ پر نہ معلوم وجوہات کی بنا پر تیزاب پھینک دیا جس سے تینون خواتین جھلس گئی فوری طور پر متاثرہ خواتین کو الائیڈ ہسپتال کے برن یو نٹ منتقل کر دیا گیا ڈا کٹرز کے مطا بق تینوں متاثرہ خواتین کی حا لت خطرے سے با ہر ہے ملزم موقہ سے فرار پو لیس نے اہل علاقعہ کی نشان دیہی پر ملزم کی تلاش شروع کر دی ۔


The post پنجاب میں عورتوں اور بچیوں کے خلاف جرائم میں خطرناک اضافہ،فیصل آباد میں تین خواتین پر تیزاب پھینک دیا گیا ٗ متاثرہ خواتین ہسپتال منتقل ،لرزہ خیزانکشافات appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv