Social

جو کہا کر دکھایا۔۔!نئے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعلیٰ بننے کے بعد ایسا کام شروع کردیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا، شہری ششدر

[ad_1]

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے مستحسن فیصلے پر عملدرآمد کے نتیجے میں وزیر اعلیٰ کی آمد و رفت کے دوران عام ٹریفک بھی رواں دواں رہتی ہے اور کسی مقام پر بھی وزیر اعلیٰ کی گزرنے کے دوران ٹریفک کو روکا نہیں جاتاجس سے عوام کو ایک مثبت اور خوشگوار تبدیلی کا احساس ہور ہا ہے۔پیر کے روز وزیر اعلیٰ کی ائرپورٹ آمد ورفت کے دوران بھی زرغون روڈ اور ائرپورٹ روڈ کے علاوہ ملحقہ سڑکوں پر


دو طرفہ ٹریفک جاری رہی اور کہیں بھی عوام کو ٹریفک کی بندش کا سامنا نہیں کرنا پڑا ، واضح رہے کے وزیر اعلیٰ نے اپنا منصب سھنبالتے ہی پروٹوکول کم سے کم سطح پر رکھنے اور ان کے آمد و رفت کے دوران ٹریفک نہ روکنے کی ہدایت کی تھی جس پر سختی سے عملدرآمد کیا جارہا ہے۔


The post جو کہا کر دکھایا۔۔!نئے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعلیٰ بننے کے بعد ایسا کام شروع کردیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا، شہری ششدر appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv