Social

ہماری جدوجہد کامیاب ہوئی تو مین آف دی میچ شیخ رشید ہونگے ‘ طاہر القادری،میری تو ہمیشہ کمیٹیاں ہی نکلتی ہیں ،سعد رفیق کی طرح ۔۔۔! شیخ رشید کا دلچسپ جواب

[ad_1]

لاہور( این این آئی)عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے جدوجہد کی کامیابی کی صورت میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ شیخ رشید کو دینے کا اعلان کر دیا ۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں طاہر القادری نے کہا کہ ساری جدوجہد کا سہرا شیخ رشید کے سر ہے اور ہمارے مین آف دی میچ شیخ رشید ہوں گے۔ ایک سوال پر شیخ رشید نے کہا کہ


میری تو ہمیشہ کمیٹیاں ہی نکلتی ہیں سعد رفیق کی طرح پرائز بانڈ کبھی نہیں نکلا جس پر تمام رہنماؤں نے بھرپور قہقہ لگایا ۔


The post ہماری جدوجہد کامیاب ہوئی تو مین آف دی میچ شیخ رشید ہونگے ‘ طاہر القادری،میری تو ہمیشہ کمیٹیاں ہی نکلتی ہیں ،سعد رفیق کی طرح ۔۔۔! شیخ رشید کا دلچسپ جواب appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv