Social

ملزم مقتولہ زینب کو اغوا ء کے بعد آس پاس کی گلیوں میں لیکر گھومتا رہا،قتل ہونے والی زینب کی آٹھ روز میں چوتھی سی سی ٹی ی فوٹیج منظر عام پر آ گئی

[ad_1]

لاہور( این این آئی )قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی زینب کی آٹھ روز میں چوتھی سی سی ٹی ی فوٹیج منظر عام پر آ گئی۔ نئی سی سی ٹی وی فوٹیج میں زینب کو مشکوک شخص کے ساتھ جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔فوٹیج سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملزم 4 جنوری شام 7 بج کر 22 منٹ پر زینب کو اپنے ساتھ لے جاتا ہے۔ملزم زینب کو اس کے گھر سے اگلی گلی میں سے لیکر جا رہا ہے،


سکول کے کیمرے سے حاصل کی گئی فوٹیج کے مطابق ملزم مقتولہ زینب کو اغوا ء کے بعد آس پاس کی گلیوں میں لیکر گھومتا رہا۔ ذرائع کے مطابق ملزم قصور شہر کا نہیں ہے، نادرا ریکارڈ سے بھی ملزم کی شناخت نہیں ہو سکی؟۔


The post ملزم مقتولہ زینب کو اغوا ء کے بعد آس پاس کی گلیوں میں لیکر گھومتا رہا،قتل ہونے والی زینب کی آٹھ روز میں چوتھی سی سی ٹی ی فوٹیج منظر عام پر آ گئی appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv