Social

ہوائی جہاز کا ٹکٹ صرف 99روپے میں،بیرون ملک 1499روپے میں سفر کریں، شاندار اعلان کر دیا گیا

[ad_1]

نئی دہلی(این این آئی)سستا ہوائی سفر فراہم کرنے والی ایئر ایشیا کمپنی نے بنگلور ، کوچی، حیدرآباد، کولکتہ ، نئی دہلی،پنے اور رانچی کیلئے 99روپے ادا کرکے ہوائی جہاز کے سفر کی پیشکش کی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق کمپنی نے ایک


بیان میں کہاگیا کہ ملک کے سات بڑے شہروں کے ہوائی سفر کیلئے بنیادی کرائے کے علاوہ اس سے کچھ زیادہ رقم کے ٹکٹ پر ہوائی سفر کا مزہ لے سکتے ہیں۔علاوہ ازیں بین الاقوامی پروازوں کیلئے بھی آفرز کی ہیں ۔اس پیشکش کے تحت 1499روپے میں بالی، آکلینڈ، بنکاک، کوالالمپور، میلبورن، سنگاپور اور سڈنی کا سفر کیا جاسکتا ہے۔یہ سہولت 21جنوری تک بکنگ کرانے والوں کیلئے ہے۔ٹکٹ بک کرانے کے بعد 31جولائی تک سفرکرسکتے ہیں۔


The post ہوائی جہاز کا ٹکٹ صرف 99روپے میں،بیرون ملک 1499روپے میں سفر کریں، شاندار اعلان کر دیا گیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv