Social

سازشی عناصر2018 ء تک صبر کریں بلکہ 2018ء کے بعد بھی صبر کریں،اپوزیشن کے لاہور جلسے میں کتنے لوگ شریک ہوئے؟ مریم نواز نے بڑا دعویٰ کردیا

[ad_1]

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہاکہ خالی کرسیاں گواہی دے رہی ہیں کہ عوام نے نوازشریف کی کہی بات کی تائید کردی ہے کہ سازشی عناصر2018 ء تک صبر کریں بلکہ 2018ء کے بعد بھی صبر کریں۔ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نوازنے کہاکہ خالی کرسیاں نہیں، عوام کی طرف سے سازشوں اور سازشیوں کو واضح اور دو ٹوک جواب کہ


سازشی عناصر2018 ء تک صبر کریں بلکہ 2018ء کے بعد بھی صبر کریں۔انہوں نے کہاکہ ساڑھے چار سال سے جاری مسترد شدہ کٹھ پتلیوں کے ناٹک کا یوم حساب قریب آن پہنچا۔2018 ء کے الیکشن میں یہ عوام کے غضب کا ایندھن ہوجائیں گے۔


The post سازشی عناصر2018 ء تک صبر کریں بلکہ 2018ء کے بعد بھی صبر کریں،اپوزیشن کے لاہور جلسے میں کتنے لوگ شریک ہوئے؟ مریم نواز نے بڑا دعویٰ کردیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv