Social

چوہدری نثار کی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت ، ساتھ بیٹھے وزیرخارجہ خواجہ آصف کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، اراکین پارلیمنٹ ششدر

[ad_1]

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اخلہ چوہدری نثار علی خان قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی میں شریک ہوئے ۔ ایک ساتھ بیٹھے وزیر خارجہ خواجہ آصف سے ہاتھ ملایا نہ آنکھ ملائی اور نہ دونوں کے مابین کوئی بات چیت ہوئی۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے جب تقریر شروع کی تو چوہدری نثار اٹھ کر پچھلی نشست پر جا کر بیٹھ گئے۔


پچھلی نشستوں والے مسلم لیگ ن کے اراکین نے چوہدری نثار علی خان کااٹھ کر استقبال کیا اور نثار کے ساتھ خوش گپیوں میں مصروف رہے۔ چوہدری نثار سے بچپن کی ساتھی طاہرہ اورنگزیب کے ساتھ محو گفتگو رہے اس کے علاوہ چوہدری نثار نے دیگر خواتین اراکین اسمبلی کے جھرمٹ میں موجود ہے اور خوش گپیاں لگاتے رہے۔


The post چوہدری نثار کی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت ، ساتھ بیٹھے وزیرخارجہ خواجہ آصف کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، اراکین پارلیمنٹ ششدر appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv