Social

گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان اپنے ہی بیٹوں کے ہاتھوں لٹ گئے ،پولیس نے گورنر کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا،انتہائی افسوسناک انکشافات

[ad_1]

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان اپنے ہی بیٹوں کے ہاتھوں لٹ گئے جعلی دستخط کر کے بیٹوں نے مکان بیچ دیا۔ پولیس نے گورنر کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر گلگت بلتستان کو اپنے ہی بیٹوں نے


لوٹ لیا ہے گورنر نے پولیس کو دی گئی درخواست میں کہا ہے کہ انہوں نے بیٹوں سے تنگ آکر ان سے تعلق اور ملنا جلنا ختم کر دیا تھا ان کے بیٹوں نے ان کے جعلی دستخط کر کے ان کا اپنا ہی مکان بیچ دیا ہے پولیس نے گورنر کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔


The post گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان اپنے ہی بیٹوں کے ہاتھوں لٹ گئے ،پولیس نے گورنر کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا،انتہائی افسوسناک انکشافات appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv