Social

دورانِ سفر قومی شاہراہوں پر اعلیٰ اقدار کا مظاہرہ کرنا ہم سب پر لازم ہے، معروف اینکر پرسن کی موٹروے پولیس این فائیو نارتھ زون کے زیراہتمام منعقدہ موٹیویشنل پروگرام میں گفتگو

[ad_1]

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و اینکر پرسن جاوید چوہدری نے موٹروے پولیس کے افسران و جوانان کو اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی انجام دہی میں مثبت سوچ اپنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اپنی زندگی کے مقصد کا تعین کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی تکمیل پر کار بند رہنا ہی کامیابی کی ضمانت ہے یہ بات انہوں نے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس این فائیو نارتھ زون کے زیراہتمام منعقدہ موٹیویشنل پروگرامAn Hour With The Guest میں گفتگو کرتے ہوئے کہی اس موقع پر


ڈی آئی جی نارتھ زون عبا س احسن بھی موجود تھے جاوید چوہدری نے کہا کہ شاہراہوں پر منظم ٹریفک مہذب معاشرے کی عکاس ہے اور دورانِ سفر قومی شاہراہوں پر اعلیٰ اقدار کا مظاہرہ کرنا ہم سب پر لازم ہے سید عباس احسن نے کہا کہ موٹروے پولیس کے محکمہ کی ترقی کا دارومدار دیانت، خوش اخلاقی اور بے لوث مدد کے جذبہ پر منحصر ہے انہوں نے انہی اقدار کو اپنا مقصد حیات بنانے کی تلقین کیاس موقع پر ڈی آئی جی عباس احسن نے مہمان شخصیت جاوید چوہدری کو یادگاری شیلڈ پیش کی۔


The post دورانِ سفر قومی شاہراہوں پر اعلیٰ اقدار کا مظاہرہ کرنا ہم سب پر لازم ہے، معروف اینکر پرسن کی موٹروے پولیس این فائیو نارتھ زون کے زیراہتمام منعقدہ موٹیویشنل پروگرام میں گفتگو appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv